download

۔ ویرات کوہلی  اور انوشکا شرماکی شادی پر پاکستانی کھلاڑی بھی خوش

 لاہور :  بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی  کی شادی پر پاکستانی کرکٹرز بھی خوش ہو گئے ۔ 

لیجنڈ کھلاڑی شاہد آفریدی نے دونوں کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی خوشیاں ہمیشہ اسی طرح قائم و دائم رہیں۔   فاسٹ باو؛ر محمد عامر نے بھی شادی پر مسرت کا اظہار کیا ہے دونوں کے اچھے مستقبل کی دعا کی ہے ۔ قومی کھلاڑی عمر اکمل نے بھی ویرات اور انوشکا کے لیے اپنی نیک تمناؤں کااظہار کیا اور کہا کہ آپ کا پیار ہمیشہ یونہی چمکتا رہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *