gas-cylinders

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

لاہور:    ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا  گیا جس   گھریلو سلنڈر کی قیمت 120 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ کراچی میں ایل پی جی کی قیمت 120، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، بہاولپور اور سیالکوٹ میں 130، جہلم اور ایبٹ آباد میں 140 جب کہ راجن پور میں 150 روپے فی کلو ہوگئی ْ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *