download copy

تعلیمی ادارے بند ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں چھٹیاں            

لاہور،پشاور: خیبرپختون خوا کے سرکاری و نجی اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا محکمہ تعلیم  کے اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں 23 سے 31 دسمبر تک 10 روز کے لیے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔ جبکہ بالائی علاقوں میں 23 دسمبر سے 28 فروری تک تقریبا دو ماہ اور 8 دن کے لیے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گیا پنجاب میں محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جب کہ نجی اسکولوں میں 23 دسمبر سے سات جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *