May-18-2017-19-23-59_n3 copy

آزادی مفت میں نہیں ملتی ، قیمت دینی پڑتی ہے۔ آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی اس کی قیمت دینی پڑتی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان میں سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعیداور سپاہی بشارت کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا، آج ہماری آزادی ہمارے بہادوروں کی مرہوں منت ہے ، ،آزادی کی ایک قیمت ہوتی ہے جو چکانا پڑتی ہےملک کیلئے جان بچھاور کرنے والے شہیدوں کو سلام کرتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *