india-pakistan-kashmir-border-loc-reuters_650x400_41442933037

چری کوٹ سیکٹر میںجنازے پر بھارتی فائرنگ, دو کشمیری شہید، خاتون زخمی، بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی: بھارتی فوج نے عالمی قوانین کو پامال کرتے ہوئے پاکستانی علاقے چری کوٹ سیکٹر میں جنازے پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے دو کشمیریوں کو شہید کردیا ۔پاکستان کی جوابی کارروائی سے ایک بھارتی فوج ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے گاوں چفر میں جنازے پر بلاا شتعال فائرنگ کی ۔جس سے دو افراد شہید اور ایک خاتون زؼخمی ہو گئی پاکستان نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ایک بھارتی فوج کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے لئے استعمال ہونیوالی پوسٹ بھی تباہ کردی ۔ پاکستان کے موثر جواب سے بھارت میں خاموشی چھا گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *