shame

امریکہ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر عالمی میڈیا کی بھی مذمت

اہورٟ: مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے متنازع اور اشتعال انگیز امریکی اعلان پر عالمی میڈیا بھی متحرک ہو گیا امریکی صدر کے اعلان پر تنقیدی شہ سرخیاں اور اداریے لکھے قطر کے ٹی وی الجزیرہ اور عرب نیوز نے ،، حماس کے بیان ، کو نمایاں کوریج دی برطانوی ادارے بی بی سی،، اور دی گارڈین ،، نے بھی فلسطینوں کے احتجاج کو نمایا ں طور پر دکھایا۔ امریکی ٹی وی ،، سی این این،، نے فلسطین میں ہونے والے امریکا مخالف مظاہرے دکھائے ایران کے پریس ٹی وی ، نے ، یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کے بیان کو ٹاپ اسٹوری بنای فیڈریکا موگرینی نے کہا ٹرمپ کا فیصلہ مشرقِ وسطیٰ کو تاریک دور میں لے جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *