4

خبردار دل کا دورہ، پیشگی اطلاع دینے والی ایپ تیار

نیویارکٟ : دل کے دورے کی آگاہی دینے والی ایپ تیار کرلی گئی ۔بتایا گیا ہے کہکمپیوٹر اور آئی فون بنانے والی معروف کمپنی ایپل نے ایک موبائل فون ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جو ایپل واچ ٟدستی گھڑیٞ سے ڈیٹا حاصل کرکے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے پرصارف کو فوری آگاہ کر دے گی۔ اس ایپلی کیشن کا نام  ایپل ہارٹ اسٹڈی رکھا گیا ہے اور یہ ایپل واچ میں نصب ہارٹ ریٹ سنسر سے ڈیٹا حاصل کرتی ہے ۔ اس ضمن کہا جا رہا ہے یہ ایپ مریضوں کےلئے نہایت کارآْمد ہو گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *