Untitled-1 copy

کامیڈی اداکار خواجہ اکمل انتقال کر گئے

کراچی : معروف کامیڈی اداکار خواجہ اکمل دل کا دورہ پڑنے کے باعث کوئٹہ میں انتقال کر گئے بتایا گیا ہے کہ ،وہ ایک شادی کے سلسلے میں کوئٹہ گئے ہوئے تھے جہاں انہیں دل کی تکلیف شروع ہو گئی انہیں ہسپتال لیجا یا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے ۔ انہیں کراچی میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔خواجہ اکمل اپنے فن کے حوالے سے اپنی منفرد پہچان رکھتے تھے وہ بچوں بڑوں سب کو ہنسانے کا فن جانتے تھے ۔ ان کے مشہور ڈراموں میں رس گلے ،بلبلے  اور   بتاشے سمیت دیگر شامل ہیں۔ ان کے انتقال پر ر کامیڈی اداکار عمر شریف، اداکارہ حنا دلپزیر ۔ اداکار نبیل نے شدید دکھ کا اطہار کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *