Rohingya

بنگلادیش اور میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کا معاہدہ طے

نیویارکٟ : بنگلادیش اور میانمار کے درمیان روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کا معاہدہ طے پا گیا امریکی ٹی وی کے مطابق بنگلادیش سے معاہدے کے بعد میانمار کے حکام نے کہاکہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو جلد واپس لینے کیلئے تیارہیں۔ میانمار میں فوجی کارروائی کے دوران دس لاکھ سے زائد مسلمان بنگلادیش چلے گئے تھے۔ اور وہیں پر پناہ گزیں کیمپوں میں مقیم ہیں۔اقوام متحدہ کے ترجمان نے اس معاہدے پر تشویش کا اطہار کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *