159932_3468494_updates copy

ملک جل رہا ہے, وزیر اعظم نااہل کے دربار میں۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آبادٟ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ن کہا ہے طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں، حکومتی نا اہلی سے ریاست کی رٹ ختم ہوتی نظر آرہی ہے۔ انہوں نے حکومتی آپریشن پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ختم نبوت ہمارے ایمان کا بنیادی جزو اور حصہ ہے۔ انہوں نے کہا غلطی کے اعتراف کے باوجود ظفرالحق کمیٹی کی تحقیقات جاری کیوں نہیں کیں؟۔ عمران خان نے کہا تحقیقات کی روشنی میں ذمہ داروں کیخلاف کیوں کارروائی نہیں کی ئی،ملک جل رہا ہے اور وزیراعظم نا اہل شخص کے دربار میں حاضری دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا حکومت کا سارا زور شریفوں کی کرپشن بچانے پر لگایا جا رہا ہے، ملک کو فساد سے بچا نے کا واحد طریقہ بر وقت الیکشن ہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *