598a485accfe9 copy

دھرنے کو پر امن طریقے سے ختم کریں۔ آرمی چیف کا وزیر اعظم کو مشورہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم شاہد حاقان عباسی کو مشورہ دیا ہے اسلام آباد دھرنے کو پر امن طریقے سے ختم کریں۔آئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے وزیر اعظم سے ٹیلیفون پر کہا دونوں طرف سے تشدد سے گریز کیا جائے تشدد قومی مفاد میں نہیں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *