images copy

بھیر ہ میں حملہ آور گھر میں گھس گئے، باپ بیٹا ،بہو قتل

سرگودھاٟ : ڈیسکٞبھیرہ میں خاتون سمیت3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ،پولیس کے مطابق واقعہ محلہ پراچگان میں پیش آیا جہاں حملہ آور گھر میں گھس گئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کی زد میں آکر خاتون سمیت 3 افراد زندگی سے محروم ہو گئے جاں بحق افراد میںنورالٰہی، بیٹا مہرظہورالٰہی اور بہو منوراں شامل ہیں،پولیس نے تینوں افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔ حملہ آوروں کی شناخت نہیں ہو سکی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *