XGjiXmw0

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس دسمبر کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئینگے

اسلام آباد: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے پاکستان کے دورے کا شیڈول طے پاگیا۔ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق جیمز میٹس پاکستان ایک روز دورے پر آئیں گے ۔ وہ ا دسمبر کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئیں گے اور دورے کے دو ران آرمی چیف ، وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے ملاقات کرینگے امریکی وزیر خارجہ سے دوطرفہ امور، افغان صورتحال پر بات چیت ہوگی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع ستائیس نومبر کو سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *