AITZAZ

خدشہ ہے نواز شریف اشارہ ملنے پر پھر سب کچھ چھوڑ کر چلے جائیں گے۔اعتزاز احسن

اسلام اآباد: سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے خدشہ ہے کہ نواز شریف اشارہ ملنے پر پھر سب کچھ چھوڑ کر چلے جائیں گے نواز شریف کا نظریہ ہے جتنی ہو سکے دولت کماو۔نواز شریف کا ن نظریہ کمزور کو دبار اور طاقتور سے دبنا ہے ۔نواز شریف کے لے کر ہمارا تجربہ بہت تلخ ہے ۔ نواز شریف ہم سے مدد کی امید نہ رکھیںلاانہوں نے نجی ٹی وی سے گففتگو کرتے ہوئے کہا پارلیمنٹ میں اپوزیشن کرسیاں اٹھا کر نہیں مارتی۔ خورشید شاہ کے ذریعے رابطے کے دروازے کھلے ہیں۔ نواز شریف نے آصف زرداری سے ملاقات خواہش کی ہے ۔ بات چیت ہویا نہ ہو نتیجہ ایک ہی نکلے گا۔ خورشید شاہ اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرینگے ۔ رابطوں کا یہی نتیجہ نکلے گا ہم پارٹی پالیسی کے مطابق چلیں گے ۔انہوں نے مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف مہم چلائی تھی ۔ حلقہ بندیوں کی ترمیم نواز شریف کی مدد نہیں ہے ۔ نا اہل شخص کو پارٹی کا سربراہ نہیں ہونا چاہئے اس نئے قانون سے کوئی چور ڈاکو بھی پارٹی کا سربراہ بن سکتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *