Deepika-loves-guns011013191331676_940x400 copy

دپیکاشاہد کپور کو قتل کرنے کی خواہش مند

ممبئیٟ : بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اداکار شاہد کپور کو قتل کرنے کی خواہش کااظہار کر دیا۔ انہوں نے یہ بات بھارتی ٹی وی کے شو بگ باس سیزن 11 میں اداکار سلمان خان سے گفتتگوکرتے ہوئے کہی انہوں نے یہ کہا کہ وہ پدماوتی کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی سے شادی کرنا چاہیں گی، اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ گھومنے جانا چاہیں گی جب کہ شاہد کپوراپنی اہلیہ میرا راجپوت کے ساتھ خوشگوارازدواجی زندگی گزاررہے ہیں لہٰذا موقع ملا تو وہ شاہد کپور کو قتل کرنا چاہیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *