Untitled-1 copy

لاہور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان اپنی دادی کے برقعے جیسا برقعہ تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔ ریحام خان نے برقع پہن کر تصویر بنائی اور ٹوئیٹر پر اپ لوڈکر دی جس سے لوگ ان کا یہ نیا روپ دیکھکر حیران گئے اس موقع پر ریحام خان نے پیغام دیا کہ میں عرصہ دراز سے وائٹ رنگ کے بوسکی کے برقعے کی تلاش میں تھی ایسا برقع میری دادی پہنا کرتی تھیں۔ میں یہ برقع پہن کر بہت خوش ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *