717264338bb1aa9c078c5c70d066abff

ٹرمپ نے ایٹمی حملے کا حکم دیا تو انکار کردونگا۔ جرآت مند امریکی کمانڈر بول اٹھا

واشنگن: امریکی اسٹریٹجک کمانڈر جنرل جان ہائیٹن نے کہا ہے اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں ایٹمی حملے کا حکم دیا تو وہ انکار کردیں گے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ہائیٹن نے کہا لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید فوجی احمق ہوتے ہیں لیکن درحقیقت فوجی بھی نازک حالات سےمتعلق شعور رکھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ ایٹمی حملہ کتنی تباہی مچا سکتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ بطور کمانڈر میرا کام صدر کو مشورہ دینا ہے لیکن اگرمجھے غیرقانونی کام کا حکم ملا تو میں انکارکردوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *