Imran-Khan-

اسحاق ڈار کو اس لئے ہٹایا نہیں جاتا ، کہیں وہ منہ نہ کھول دیں، مزید انکشافات نہ کریں۔عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دباو پر اسحاق ڈار کو ہٹایا نہیں جا رہااسحاق ڈار کو اس لئے ہٹایا نہیں جاتا کہ کہیں وہ منہ نہ کھول دیں اور مزید انکشافات نہ کریں۔ کہ کہیں اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کے مزید انکشافات نہ کریں۔ا نہوں نے ٹوئیٹر پر بیان میں کہا حیران ہوں شاہد خان خاقانی اسحاق ڈار کو ہٹا نہیں رہے ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نواز شریف کے کٹھ پتلی ہیں۔۔ اسحاق ڈار کرپشن میں شریف مافیا کے فرنٹ مین ہیں اور مفرور ہیں اور ان پر منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *