download copy

لیکشن ایکٹ 2017 معطل

اسلام آبادٟ: الیکشن ایکٹ 2017 آئندہ سماعت تک معطل کردیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں سنگل رکنی بنچ نے انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے ختم نبوت سے متعلق شقوں میں ترمیم کے معاملے کی سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے ختم نبوت سے متعلق شقوں میں ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اپنایا گیا کہ ختم نبوت سے متعلق تمام شقوں اور حلف ناموں کو اصل حالت میں بحال کیا جائے، عدالت نے دلائل سننے کے بعد تمام فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے الیکشن ایکٹ 2017 آئندہ سماعت تک معطل کرنے کا حکم دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *