images copy

نواز شریف نے 3ریفرنسز یکجا کرنے سے متعلق عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آبادٟ: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 3ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق عدالتی فیصلے کو چیلنج کردیا ان کے وکیل نے اس ضمن میں اسلام آباد ہائیکورٹ میںدرخواست دائر کرد ی جس میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت نے جلد بازی میں فیصلہ دیا ،تفصیلی فیصلے میں درج وجوہات کو زیر غور نہیں لا یا گیا ۔ نواز شریف کی اپیل آج ہی سماعت کے لیے مقرر کر کے ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *