rishi sad

مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنا چاہتا ہوں۔ رشی کپور

ممبئی : بھارتی اداکار رشی کپو ر نے پاکستان دیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر کہا ہے میں 65 سال کا ہوں اور میں مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنا چاہتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے بچے اپنے آباو اجداد کی سکونت دیکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *