Untitled-1 copy

موٹا بونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

واشنگٹنٟ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کو موٹا بونا کہنے کا اشارہ دیدیا۔ واضح رہے کہ کچھ روز پہلے شمالی کوریا کی حکومت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پاگل بوڑھا قرار دیا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر پر سوا 4 کروڑ سے زیادہ فالورز ہیں اور ایک بار ٹرمپ نے یہ بھی کہا تھا کہ ٹوئٹر کے بغیر شاید وہ امریکی صدارت تک نہ پہنچ پاتے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئیٹر پر کہا ہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان مجھے بڈھا کہہ کر میری بے عزتی کیوں کریں گے؟۔ میں تو کبھی انھیں چھوٹے قد والا یا موٹا   نہیں کہوں گا میں تو کم جونگ ان سے دوستی کرنے کی بہت کوشش کرتا ہوں اور شاید ایک دن نہ ایک دن میں اپنی اس کوشش میں کامیاب ہوجا¶ں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *