Untitled-1 copy

مشرف کو سامنے لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی ۔ سعد رفیق

اسلام آبادٟ: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں بنانےاورتوڑنےکامشغلہ ترک کرنا ہوگاغاصب پرویزمشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر سامنے لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی مقدمات کے ذریعے مسلم لیگی قیادت کو جکڑنےاور بدنام کرنے کے منصوبے بھی ناکام رہیں گے- ۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کا انجنیئرڈ ملاپ 24 گھنٹے میں ناکام ہوگیا، سیاسی جماعتیں بنانے اور توڑنے کامشغلہ ترک کرنا ہوگا جبکہ قومی سیاست کا فیصلہ ایوانوں میں نہیں بلکہ گلیوں بازاروں میں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *