aid2007442-v4-728px-Accept-Defeat-Gracefully-Step-1-Version-2 copy

چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا

ملبورن: چار ملکی ہاکی ٹورنا منٹ میں پاکستان میں شکست کی ہیٹ ٹرک کرلی ۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کے خلاف تین میچوں مین پندرہ گول کئے جبکہ پاکستان کی ٹیم صرف چار گول ہی کرپائی۔ چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی یہ مسلسل تیسری شکست ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *