images copy

ارشد وہرا کی نااہلی، فاروق ستار کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

کراچیٟ : ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار پاک سر زمین پارٹی میں جانے والے رہنما ارشد وہرا کو ڈپٹی میئر کے عہدے سے نا اہل کرانے کے لیے متحر ک ہو گئے انہوں نے اس ضمن میں چیف الیکشن کمشنر کوخط لکھ دیا ارشد وہرہ کی خالی سیٹ پر ضمنی الیکشن کرانے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ ۔فاروق ستارنے ارشد وہرا کے ایم کیو ایم چھوڑنے کے معاملے پر رابطہ کمیٹی کے 3نومبر کے اجلاس کا بھی حوالہ دیا ،جس میں فاروق ستار کو ارشد وہرہ کے معاملے پر کارروائی کا اختیار دیا گیا تھا۔
جس میں کہا گیا کہ ارشد وہر ہ کا ایم کیو ایم چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شامل ہونا آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے ،ان کے ڈپٹی میئر کے عہدے سے نا اہلی کا نو ٹی فیکشن جاری کیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *