FAROOQ-SATTAR-ANGRY-KHI-SOT-07-06-640x411

فاروق ستار ناراض، رابطہ کمیٹی اراکین سے ملنے سے انکار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار ایم کیو ایم رہنماوں سے ناراض ہو گئے ۔ انہیں رابطہ کمیٹی کے فیصلے پسند نہیں آئے فاروق ستار نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس مین شرکت نہیں کی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم نسرین جلیل ، کامران ٹیسوری ان کی ناراضگی دور کرنے ان کے گھر پہنچ گئے لیکن فاروق ستار نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملنے سے انکا ر کر د یا ۔میڈیا کے نمائندوں کو کامران ٹیسوری نے بتایا کہ ہم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فاروق ستار کا انتظار کرتے رہے لیکن یہ نہیں آئے فاروق ستار ناراض ہیں ین فاروق ستار کی ناراضی دور کرنے کےلئے کوشاں ہیں۔ ہم نے انہیں فون کیا ہے لیکن انہوں نے فون بھی نہیں اٹھایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *