paradise papers

پیراڈائز لیکس پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی :گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ پیراڈائز لیکس پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ لیکس میں شامل 135 پاکستانیوں کی تفصیلات اکھٹی کی جارہی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا ناموں کی تفصیلات حاصل کرنے کے بعد ان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کی جائیں گی۔ اگر بیرون ملک پاکستانیوں نے پیراڈائز لیکس میں باہر سے سرمایہ کاری کی ہوگی تووہ بھی سامنےآجائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *