7f1f65056a8acbb0da81e66dfd8fa2c1 copy

مردوں کی کمی، شام کی فوج میں خواتین کی بھرتی

دمشق( مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں جاری جنگ میں 50 سے زائد خواتین کو قومی دفاعی فورس میں شامل کر لیا گیا۔شامی افواج میں مر د فوجیوں کی کمی کے باعث خواتین کو بھرتی کر لیا گیا ۔ خواتین کی جانب سے شامی فوج میں شمولیت کیلئے فوجی حکام کو بے شمار درخواستیں موصول ہوتیں ہیں ۔شامی فوج سب سے بہترین درخواست گزار خواتین کا انتخاب کرنے کے بعد انہیں فوجی ٹرینگ دیتی ہے۔ حال ہی میں شامی افواج نے سخت فوجی ٹریننگ دینے کے بعد 50 سے زائد خواتین کو فوج کا حصہ بنا لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *