0-sushmeta-1509519147 copy

ششمیتا سین پر بڑھاپے کا غلبہ

ممبئیٟ: بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن اکتالیس سالہ سشمیتا سین پر بڑھاپے نے غلبہ پانا شروع کر دیا ۔ان کی حالیہ تصویر نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ تصویر میں ان کے چہرے پر جھریاں واضح طورپر نظرآرہی ہیں ۔ لوگوں کے مطابق میک اپ نے ان کا بھرم رکھا ہوا ہے اگر میک اپ نہ کریں تو بوڑھی ہی نظر آئینگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *