download copy

اسلام اآباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کے اضافی دستاویزات جمع

اسلام آبادٟ : سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں3 ریفرنسز کے معاملے پر اضافی دستاویزات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیں۔ دستاویزات نوازشریف نے سعد ہاشمی ایڈووکیٹ کے ذریعے جمع کرائیں، دستاویزات میں 3ریفرنسزمیں عائدہونے والی فردجرم کی کاپیاں شامل ہیں ۔ہائیکورٹ کا ڈویږنل بنچ جمعراتٞ سابق وزیراعظم کی 3 درخواستوں پر سماعت کرے گا، سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب کے تینوں ریفرنسزکویکجاکرنے کی درخواست دائرکر نے پر عدالت نے فردجرم کی کاپیاں جمع کرانے کاحکم دیاتھااورعدالت نے نوازشریف کی درخواست پرنیب کونوٹسزبھی جاری کئے تھے۔۔نوازشریف نے عدالتی حکم پر اضافی دستاویزات ہائیکورٹ میں جمع کرا دیں جو رجسٹرار آفس نے وصول لر لیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *