Untitled-1 copy

جاپان میں سگریٹ نوشی نہ کرنیوالے ملازمین کے لئے 6اضافی چھٹیاں

ٹوکیوٟ: جاپان میں ایک کمپنی نے سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کو 6 اضافی چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق ہمارے سامنے دفتری اوقات میں سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کی جانب سے اضافی چھٹیوں کی تجویز سامنے آئی تھی جسے اب کمپنی نے پورا کرلیا ہے تاکہ سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کی حوصلہ افزائی ہو کیونکہ ہم سگریٹ نوشی کرنے والوں کو جرمانے یا سزائیں تو نہیں دے سکتے البتہ اس اعلان سے مضرصحت عادت کو اپنانے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *