3C417C7D-4FE2-4DA8-8B40-5A9F65557F3F_w1023_r1_s

راحت فتح علی 35 لاکھ انکم ٹیکس کے نادہندہ، اکاونٹ منجمد

اسلام آبادؒ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے گلوکار راحت فتح علی خان کو ٹیکس نادہندہ ہونے پر تمام اکاﺅنٹس منجمند کر دیئے۔ ۔ایف بی آرنے ان کی آمدن کاسراغ خفیہ بینک ٹرانزیکشن سے لگایا تھا۔ راحت فتح علی خان انکم ٹیکس سال 2015میں 33لاکھ 48ہزار کے نادہندہ ہیں،جس پر ایف بی آر نے انکے اکاﺅنٹس سے ایک لاکھ 5 ہزار کی ریکوری کر لی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *