khabar-kay-peechay-fawad-chaudhry-kay-saath-neo-tv-10-march-2016_1457680015-b (1) copy

نواز شریف کا پاکستان میں ہونا ضروری، شہباز شریف اور وزیراعظم متفق

لاہور: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو وطن واپسی کا مشورہ دیدیا۔ نیو نیوز کے پروگرام خبر کے پیچھے نمائندہ لندن عرفان الحق نے بتایا کہ خاقان عباسی وور شہباز شریف نے کہا ہے نواز پاکستان آئیں اور حالات کا سامنا کریںں۔ کیونکہ ملکی سیاست کے حالات کے مطابق پارٹی کے سربراہ کی حیثیت سے نواز شریف کا پاکستان مین ہونا ضروری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *