deeper1_than (1)

مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی بھارتی کوشش دوبارہ ناکام بناد ینگے۔ چین

بیجنگٟ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان شن ینگ نے کہا ہے سلامتی کونسل میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی بھارتی کوشش کو دوبارہ ناکام بنادے گا۔ انہوں نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا فی الوقت سلامتی کونسل کے ارکان کا اس معاملے پر اختلاف ہے اور چین نے مزید غور و خوض کرنے کے لیے تکنیکی طور پر اس معاملے کو روکا ہے۔واضح رہے کہ چین نے اگست میں سلامتی کونسل میں مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی قرارداد تکنیکی بنیادوں پر روک تھی جس کی مدت میں اس جمعرات کو ختم ہوجائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *