Untitled-1 copy

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ناقبال ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے ۔ الیکشن کمجیشن نے عمران خان کوگرفتار کرکے 26 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا ۔ جس پر تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجو ع کیا تھا سماعت جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر گیلانی ، جسٹس گل اورنگ زیب نے کی ۔عمران خان کی جانب بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے عمران خان کی دو درخواستوں کی سماعت کی اور گرفتاری کے احکامات معطل کر دئیے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *