ranbir-kapoor copy

بولے چوڑیاں، شاہ رخ . رنبیر کپور کا دل موہ لینے والا ڈانس

ممبئیٟ : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور رنبیر کپور کے ڈانس نے لوگوں کے دل جیت لئے ۔ دونوں نے اداکاروں نے ڈانس کا مظاہر ہ اداکار عامر خان کی پارٹی میں کیا جو انہوں نے دیوالی کی سلسلے میں منعقد کی ۔ اس موقع پر بالی ووڈ کے بڑے بڑے سٹار موجود تھے ۔ اس موقع پر فلم کبھی خوشی کبھی غم کا مشہور گانا بولے چوڑیاںچلا یا گیا جس پر اداکاروں نے تھرکنا شروع کر دیا شاہ رخ اور رنبیر کپور کھل کر ناچے۔ اس ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر فورا وائر ل ہو گئی جس کو لوگوں کی بڑی تعداد نے دیکھا اور پسندیدگی کے ریمارکس سے نواز دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *