Untitled-1 copy

پاکستان ٹیم پر بال ٹمپرنگ کا الزام لگانے والا امپائر چوری میں پکڑا گیا

سڈنیٟ : پاکستان ٹیم پر بال ٹمپرنگ کا الزام لگانے والا امپائر خود چور نکلا، سابق آسٹریلوی امپائر ڈیرل ہیئر نے پاکستان ٹیم پر 2006 میں بال ٹمپرنگ کا الزام لگایا تھا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی امپائر ڈیرل ہیئرنے اس سٹور میں چوری کی،جہاں وہ ملازم تھے،ہیر نے مالک کو 9 ہزارآسٹریلوی ڈالرز واپس کئے اور معافی نامہ جمع کرایا ،سابق آسٹریلوی امپائر نے عدالت کے حکم پر 18 ماہ کے اچھے رویے کا بانڈ بھی جمع کرایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *