Untitled-1 copy

دیپیکا کو شوہر کی تلاش

ممبئ : بالی ووڈ اداکارہ دیپیکاپاڈوکون نے کہا ہے ابھی تک کوئی ایساشخص نہیں ملا جس سے شادی کر سکوں، مجھے اچھے شوہر کی تلاش ہے جیسے ہی کوئی اچھا رشتہ ملاتو شادی کرلوں گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا میری شادی کی بہت زیادہ افواہیں پھیلائتی جاتی ہیں اگر آپ کامیابیوں کی بلندی پر ہوں تو ایسے جیون ساتھی کا ملنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ بہر حال شادی تو کرنا ہی ہے ۔ جو وقت آنے پر ہو جائے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *