Untitled-1 copy

بازیاب کرائے گئے امریکی خاندان کو 5سال تک پاکستان میں ہی رکھا گیا۔مائیک پاٰوٖ

واشنگٹنٟ: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پا¶مپے نے کہا ہے بازیاب کرائے گئے امریکی خاندان کو 5سال تک پاکستان میں ہی رکھا گیا۔ میرے خیال میں تاریخ یہی ظاہر کرتی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ميں پاکستان سے بامعنی تعاون کی توقعات کم ہی رکھنی چاہئيں اور ہماری انٹيلی جنس بھی کچھ اسے ہی اشارے فراہم کرتی ہے انہوں نے تھنک ٹینک فا¶نڈیشن فارڈیفنس آف ڈیموکریسیز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا وہ تمام کوششیں کررہا ہے جس سے افغان طالبان مذاکرات کی میز پر آجائیں اور طالبان کو یقین ہو جائے کہ وہ یہ معاملہ میدانِ جنگ میں فتح سے حل نہیں کر سکتے۔ آئندہ چند روز میں امریکی حکومت 2011 میں ایبٹ آباد میں ہونے والی کارروائی کے بارے میں دستاویزات بھی جاری کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *