download copy

عالیہ بھٹ پٹاخے نہ چلانے کے لئے متحرک

نئی دہلی: بالی ووڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ پٹاخے نہ چلانے کے لئے متحرک ہو گئیں
پٹاخہ مخالف سوشل میڈیا مہم شروع کردی ۔ انہوں نے اس مہم کےلئے انسٹا گرام کا سہارا لیا جس میں عالیہ بھٹ نے کہا پٹاخوں ،دھماکوں کی آواز سے ہمارے جانور ڈر جاتے ہیں ۔انہوں نے واضح کیا اس مہم کا مقصد پٹاخوں سے پھیلنے والی صوتی آلودگی کو روکنااور تہوار کو جانوروں کیلئے محفوظ بناناہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *