jharkhand-girl-dies-of-starvation_650x400_81508215105 copy

مودی کی بیٹی بچاو مہم ناکام،11 سالہ بچی بھوک سے مرگئی

نئی دہلیٟ : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بیٹی بچاو مہم ناکام ہو گئی ۔۔نام نہاد جمہوریہ کیلانی ریاست میں گیارہ سالہ بچی بھوک سے مرگئی ۔ ھارتی حکومت نے 11سالہ بچی کا راشن کارڈ منسوخ کردیا تھا جس کے بعد کھانے کے لئے کچھ نہ رہا۔، لڑکی نے آخری بار ماں سے چاول کھانے کی خواہش کا اظہار کیا مگر ماں اپنی معصوم بیٹی کی خواہش بھی پوری نہیں کر سکی۔ ھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع سمدیگا کی رہائشی 11سالہ سنتوشی کماری کے خاندان کا راشن کارڈ ریاستی حکومت نے کینسل کردیا تھا جس کے بعد وہ روزمرہ کی کوئی بھی چیز خریدنے کے قابل نہ رہے گھرکو فاقوں نے گھیر لیا جس کی وجہ سے گیارہ سالہ بیٹی موت کی بھینٹ چڑھ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *