Untitled-1 copy

جھنگ : سبزی منڈی میں ٹماٹر چور پکڑا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سبزی منڈی میںنوجوان نے ٹماٹروں کی پیٹی اٹھا کر دوڑ لگادی جس پر دوکاندار نے شور مچا دیا ۔ لوگوں نے نوجوان کو قابو کرکے تشدد کس نشانہ بنایا اور پولیس کے ھوالے کر دیا۔ یہ اپنی طرز کی انوکھی چوری ہے کیونکہ چور قیمتی اشیا و نقدی غائب کرتے ہیں۔لیہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ٹماٹر اپنی قیمت کے حوالے سے قیمتی اشیا کے درجے پر فائز ہوتا جا رہا ہے ۔ جس کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد ٹماٹر خریدنے کی ہمت نہیں کرپاتی اور دہی کو ٹماثر کے نعم البدل کے طور پر استعمال کر ہی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *