news-1508137377-6467_large

غلط گاڑی پارک، نوازشریف کو 65 پاونڈ جرمانہ

لندن : سابق وزیراعظم واز شریف کو فلیٹس کے باہر غلط گاڑی پارک کرنے پر برطانوی پولیس نےکردیا اور جرمانے کی ادائیگی کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دی۔ بتایا گیا ہے کہ مے فیئراپارٹمنٹس کے باہر غلط گاڑی کھڑی دیکھ کر اہلکار موقع پر پہنچ گئے، یہ مرسڈیز گاڑی شریف فیملی کی ملکیت اور نوازشریف کے زیراستعمال ہے، پولیس نے 65پاونڈ پارکنگ جرمانہ کردیاجس کا ٹکٹ وائپر میں چھوڑا گیا، یہ جرمانہ اگر 14دن میں جمع نہ کرایاگیاتومزید 14دنوں کیلئے یہ رقم بڑھ کر 130پاونڈ ہوجائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *