priyanka-chopra-7592 (1)

میں نے 18سال کی عمر میں پھر جنم لیا ۔ پریانکا چوپڑا

ز
ممبئیٟ : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے میں نے فلم انڈسٹری کےلئے بہت زیادہ ذہنی دباو برداشت کیا ۔میں نے اٹھارہ سال کی عمر میں ایک مرتبہ پھر جنم لیا ۔ انہوں نے انٹرویو میں بتایا جب میں 18 سال کی تھی تو ہدایت کار نے مجھے صاف لفظوں میں کہا کہ اگر میں کم معاوضے اور ہدایت کار کی شرطوں کے مطابق کام نہیں کروں گی تو وہ مجھے فلم سے نکال کر کسی اور یہ فلم دیدی جائے گی میں آج تک یہ سب بھلا نہیں سکی ہوں ۔ تاہم اس واقعے نے میری ہمت توڑی نہیں بلکہ مجھے مزید مضبوط بنایا ا ور یہ میرا نیا جنم تھا ۔ میں نے محنت کی اور آج اس قابل ہوں کہ میرا نام ہے کوئی مجھے نکالنے کا سوچ نہیں سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *