Untitled-1 copy

پاکستانی شطرنج ماسٹر آکلینڈ میں ایشین چیمپئین شپ جیتنے میں کامیاب

آک لینڈٟ: پاکستان کے شطرنج ماسٹر محمود احمد لودھی نے نیوزی لینڈ میں ایشین چمپئن شپ جیت لی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے محمود احمد لودھی اس سے قبل 2015 میں بھی ایران میں ہونے والی سینئر ایشین چیمپین شپ جیت چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شطرنج کا یہ عالمی مقابلہ آکلینڈ میں 7 سے 15 اکتوبر تک منعقد ہوا۔محمود احمد لودھی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 میں سے 6 میچز جیتے اور صرف 1 میچ ہارے جب کہ 2 میں مقابلہ برابر رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *