z_p19-Selfies-01 copy

سیلفی کا شوق، فیصل آباد کا نوجوان ٹانگوں سے محروم

فیصل آبادٟ: نوجوان ریلوے ٹریک پر سیلفی لینے کی کوشش میں ٹانگوں سے محروم ہو گیا۔ اسلام پورہ کا شاہد حسین ریلوے ٹریک پر سیلفی لینے کی کوشش کررہا تھا کہ اچانک اس کا پاو¿ں پھسل گیا اور وہ ریلوے لائن پر گرگیا، اسی دوران ٹرین آگئی جس کے باعث شاہد کی دونوں ٹانگیں کٹ گئیں، واقعے کے بعد نوجوان کو فوراً اسپتال پہنچایا گیا جہاں شاہد کو طبی امداد فراہم کردی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *