like-2634367_960_720

مغویوں کی بازیابی، امریکی وزیرخارجہ کا پاکستان کو زبردست خراج تحسین

واشنگٹنٟ: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن نے کہا ہے مغویوں کی بازیابی پاکستان کے سا تھ کام کرنےکانتیجہ ہے،امریکی حکومت کی جانب سے اس اقدام کوزبردست الفاظ میں سراہتاہوں۔انہوں نے پاک فوج کی جانب سے کئے گئے آپریشن کے نتیجے میں مغویوں کی رہائی کے حوالے سے اپنے پیغام میں یہ اقدامات اس بات کابہترین عکاس ہے کہ امریکاکیاکچھ حاصل کرسکتاہے۔اس موقع پر ریکس ٹلرسن کا پاکستان میں موجودامریکی سفیر کو سراہتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے ڈیوڈ ہیل سمیت ان کی پوری ٹیم پر فخر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *