download (1)

پاکستان دبئی میں وائٹ واش سے دوچار

دبئی ؒ سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لیپاکستان کو 68 رنز کی کمی سے ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔۔ لسری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا ہے جس کے بعد پاکستان کا متحدہ عرب امارات میں 15 سال پرانا ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *