images (2)

قوم نواز شریف ,عمران خان سے ہوشیار رہے ۔ زرداری

ہشاور سابق صدرآصف زرداری نے کہا ہے قوم نواز شریف اور عمران خان سے ہوشیار رہے ۔اانہوں نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا نواز شریف پوچھ رہے ہیں کہ مجھے نکالا کیوں گیا جب انہیں معلوم نہیں کیوں نکالا کیوں گیا تو وہ نکلے کیوں۔ نواز شریف نکالنے والوں کے خوف سے نکلتے ۔ انہوںے کہا نواز شریف خود کو درست سممھتے تھے تو انہوں ن وزیراعظم کیوں خالی کیا وہ وہاں رہتے وہاں سے نہ جاتے ۔ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا عمران خان پشاور میں مچھروں پر قابو نہیں پاسکے وہ حکومت کیا چلائیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *