NAM00465-0010-i-hate-india-badge-150x150

حکومت سے تنگ، بھارتی فوجی نے مقبوضہ کشمیر میں سروس رائفل سے خودکشی کرلی

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں پہلگام میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی ۔ بھارتی حکومت سے دلبرداشتہ فوجی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی کا نشانہ بنایا۔۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے بتایا خودکشی کرنے والے فوجی کی شناخت نریندر کے طورپر ہوئیجو بھارتی ریاست کرناٹکا کے علاقے بنگلور کا رہنا والاتھا۔اس واقعے سے مقبوضہ علاقے میں جنوری 2007ئ سے خود کشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 388ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *